سوال ہی سوال
From the Blog khawarking ذہنی نابالغ یہ لوگ ابهی تک یه ہی فیصله نہیں کرسکے که پاکستان کی تاریخ کہاں سے شروع کریں اور پاکستان کی تاریخ کیا ہو گی اور پاکستان کے ہیرو کون لوگ ہوں گے ؟؟ سن سنتالیس تاریخ مرتب کرنی شروع کر لیں ؟ یه تو صرف شرمندگی ہوگی کہ اس دوران میں ہم کوئی ہیرو بهی امپورٹ نہیں کر سکے ـ ایک ہیرو امپورٹ کيے تو تهے ـ اپنے معین قریشی صاحب ـ یه تو دیسی تهے اور دیسی ہیرو ہو ہی نہیں سکتا ـ ایک ایٹمی سائینسدان بنایا گیا جو بعد میں اسمگلنگ میں ملوث نکلا ۔ چلو جی اس سے تھوڑا پہلے سے شروع کر لیتے ہیں ، احمد شاھ ابدالی کے انے سے شروع کر لیتے هیں ؟ نہیں اس سے تھوڑا پہلے یعنی، مغلوں کے انے سے شروع کرتے هیں ؟ تھوڑا تھوڑا کر کے ماضی میں چلتے چلے جاتے ہیں ۔ محمود غزنوی سے؟ غیاث الدین بلبن سے ؟ چلو جی محمد بن قاسم سے شروع کر لیتے هیں ـ اس سے زیادہ ماضی میں نہیں جانا جی ۔ کہ اور آگر کسی بچے نے پوچھ لیا که کیا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment