پلنکٹ کا شاہکار، آخری گیند پر چھکا اور مقابلہ ٹائی
From the Blog cricnama انگلستان کے لیام پلنکٹ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ کی آخری گیند پر ایک شاندار چھکا لگا کر مقابلہ ٹائی کردیا، حالانکہ انگلستان کی شکست یقینی نظر آ رہی تھی۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے ایک روزہ میں 287 رنز کے تعاقب میں انگلستان صرف 82 رنز پر چھ وکٹوں سے محروم ہو چکا تھا جب جوس بٹلر اور کرس ووکس کی 138 رنز کی شراکت داری نے واپسی کی راہ ہموار کی۔ لیکن چھیالیسویں اوور میں آٹھ وکٹیں گرنے کے بعد بہت کم امید باقی رہ گئی تھی کہ باقی 52 رنز بن پائیں گے۔ آخری اوور میں انگلستان کو 14 رنز کی ضرورت تھی اور وہ پہلی پانچ گیندوں پر لیام پلنکٹ اور کرس ووکس ایک گیند پر بھی میدان سے باہر نہ پھینک سکے۔ آخری گیند پر انگلستان کو جیتنے کے لیے سات رنز کی ضرورت تھی جب نووان پردیپ کی پھینکی گئی یارکر درست نشانے پر نہیں پڑی اور پلنکٹ نے اسے لانگ آف کے اوپر سے چھکے کے لیے روانہ کردیا۔ ایک یقینی شکست سے بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment