رمضان ڈرائیو
From the Blog ayesha Click to view slideshow. پحھلے سال کی طرح اس سال بھی انشااللہ ہم فاطمید میں موجود تھلیسیمیا سے لڑتے بچوں کے لئے عید کے سوٹ، چوڑیاں، گھڑی، مہندی، افطاری اور راشن کے پیکٹ لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پچھلے سال ہم ریڈی میڈ کپڑے لے کر گئے تو ہمارے کچھ بچوں کو سائز کی وجہ سے عید کا جوڑا نہیں مل سکا، اس سال ہم نے انھیں کچا سوٹ دینے کا سوچا ہے، تا کہ وہ آرام سے اپنے ناپ کا بنواسکے۔ Click to view slideshow. پچھلے سال ہم نے صرف کراچی سینٹر میں عیدی تقسیم کی تھی، اس سال ہمارا ارادہ حیدرآباد ، خیرپور اور راشدآباد سینٹر بھی جانے کا ہے۔ یہ سب ہم اکیلے نہیں کرسکتے، ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے ، ایک عیدی پیک یا راشن پیک دینے سے ہم ان کی زندگی تو نہیں بڑھا سکتے پر ان کی خوشیاں ضرور بڑھا سکتے ہیں۔ ایک عیدی پیک کی قیمت سات سو روپے ہے، راشن کا پیکٹ جس میں انشااللہ پورے رمضان کا راشن ہوگا اس pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment