ماں
From the Blog theajmals ماں وہ ہستی ہے کہ اس کے متعلق کتنا بھی لکھا جائے پھر بھی کچھ کمی رہ جاتی ہے ۔ میری والدہ 36 سال قبل چار پانچ دن علیل رہنے کے بعد 29 جون کو اس دارِ فانی سے رُخصت ہوئی تھیں ۔ میں نے اُن کی یاد میں "میری امّی میری جنت" اور "ماں کے نام" لکھے تھے جو اِن عنوانات پر یکے بعد دیگرے کلِک کر کے پڑھے جا سکتے ہیں ماں کے متعلق کچھ دوسرے لوگوں کے خیالات *ایک* جنت نظیر ہے میری ماں رحمت کی تصویر ہے میری ماں میں ایک خواب ہوں زندگی کا جس کی تعبیر ہے میری ماں زندگی کے خطرناک راستوں میں مشعلِ راہ ہے میری ماں میرے ہر غم ۔ ہر درد میں ایک نیا جوش ۔ ولولہ ہے مری ماں میری ہر ناکامی وابستہ مجھ سے ہے میری جیت و کامیابی کا راز ہے میری ماں چھپا لیتی ہے زخم کو وہ مرہم کی طرح میرے ہر درد ہر غم کی دوا ہے میری ماں دنیا میں نہیں کوئی نعم البدل اس کا ممتا میں ہے مکمل ۔ فقط میری ماں *دو* میری پیاری ماں تیری دید چاہیئے تیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment