اینڈرسن پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گئے
From the Blog cricnama ہیڈنگلے ٹیسٹ کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ "آگئی میدان میں" لیکن مایوسی ہوئی کہ یہ مکمل طور پر یکطرفہ اور مختصر ترین مقابلہ رہا۔ پہلے دن کے پہلے سیشن میں تین وکٹیں گرنے کے بعد جب انگلستان صرف 83 رنز پر آدھی ٹیم سے محروم ہوچکا تھا تو اتنا اندازہ تو ہوگیا تھا کہ یہ ایک "لو اسکورنگ" مقابلہ ہوگا، لیکن فاتح ٹیم اننگز سے جیتے گی؟ یہ وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔ انگلستان نے جانی بیئرسٹو کی طوفانی سنچری اور ایلکس ہیلز کے بہترین ساتھ کی بدولت 298 رنز بنائے تو کسی نے ازراہ مذاق کہا کہ "بہت بن گئے، انگلینڈ کو اب دوبارہ بیٹنگ نہیں کرنا پڑے گی"۔ یہ مذاق بعد میں حقیقت بن گيا۔ جیمز اینڈرسن کی باؤلنگ کے سامنے سری لنکا پہلی اننگز میں صرف 91 اور پھر 'فالو آن' میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگیا۔ 'جمی' نے پورے میچ میں صرف 45 رنز دے کر 10 وکٹیں حاصل کیں۔ یہ نظارہ ایبٹ آباد میں زیر تربیت پاکستانی بیٹسمینوں نpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment