اول المسلمین - رہنما - 21
From the Blog omer-urdu تریسٹھ برس کی عمر ایسی ہوتی ہے جس تک پہنچنے میں جسم یوں جواب دیتا جاتا ہے کہ جوانی کے مزے لوٹنے والے اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ محمد صلعم اچھی طرح جانتے تھے کہ وہ ہمیشہ زندہ رہنے والے نہیں ہیں۔ جب حج کے سفر پر نکلے تو ماننے والوں کے نزدیک یہ 'تکمیل' کا سفر تھا لیکن بالآخر 'وداع' ثابت ہو گا ۔ 'لوگو! میری باتیں سن لو مجھے کچھ خبر نہیں کہ میں تم سے اس قیام گاہ میں اس سال کے بعد pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment