مغفرت کا مہینہ (استاد نعمان علی خان) حصہ اول
From the Blog seems77 اس لیکچر میں انشاءاللہ میں آپ سے رمضان کے متعلق بات کروں گا، اور بتاؤں گا کہ کس طرح قرآن اس مہینے کی عکاسی کرتا ہے. اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں صرف ایک دفعہ رمضان کے متعلق بیان فرمایا ہے. تقویٰ،آخرت،مختلف انبیاء،اور مختلف احکام، کے بارے میں کئی دفعہ فرمایا،پر جب رمضان کے بارے میں بات کی تو صرف ایک دفعہ. اور اس کا ذکر سورہ البقرہ میں کیا گیا ہے. اور جس جگہ اس بارے میں فرمایا گیا وہ جاننا بہت ضروری ہے. سورہ البقرہ کے شروع کے آدھے حصے میں اللہ نے ہمیں یہ بتایا کہ بنی اسرائیل اب منتخب شدہ قوم(اسپیشل) کیوں نہیں رہی. ان کی کیا غلطیاں تھیں. اس سب کے متعلق اللہ نے سورہ البقرہ میں بیان فرمایا. اس کے بعد اللہ نے ابراہیم علیہ اسلام کے بارے میں بیان کیا. کیوں؟ کیونکہ ابراہیم علیہ اسلام عرب اور یہودیوں کو جوڑتے ہیں. (وہ دونوں کے درمیان ایک لِنک ہیں) اور وہ کیوں ہیں؟ عرب، اسماعیل علیہ اسلام کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment