طبلِ جنگ
From the Blog ameensdiary اگلے مہینے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلستان فتح کرنے جا رہی ہے۔ طبلِ جنگ کاکول میں بج چکا ہے اور پیادہ دستوں کی guerilla جنگ کے لیے تربیت جاری ہے کہ انگلستان کے نائٹ کلبوں میں شبخون مار سکیں۔ فوج کے اسکول اوف فزیکل ٹریننگ نے یہ بیڑا اٹھایا ہے۔ جلد ہی براس ٹیکس Brass Tacks والے زید حامد زید مجدہ ٹیم سے آ ملیں گے اور گھوڑوں کی ننگی پیٹھ پر بیٹھ کر اسنائیپر سے گولی کو ریورس سوئینگ کرنا سکھائیں گے۔ محمد عرفان ان فٹ ہیں ورنہ ان کو داستانِ امیر حمزہ والے پہلوان لندھور کا کردار سونپا جاتا۔۔ ڈے اینڈ نائٹ میچز کے لیے ٹیم کو نائٹ وژن گوگلز فراہم کیے جائیں گے تاکہ اندھیرے میں اندھے بن کر اپنے ہی اپنوں میں ریوڑیاں نہ بانٹے لگیں۔ جبکہ اسٹوارٹ بروڈ اور جورڈن کی باؤنسرز اور شورٹ پچ گیندوں سے بچاؤ کے لیے بلٹ پروف جدید ہیلمٹ اور جیکٹ فراہم کی جائیں گی کہ جوانوں کو صحیح سالم ایک ٹکڑے میں واپس لانے مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Moon is merely an island
From the Blog tanveerrauf [image: 60f08731d8cc97e4fd1b61b7f3e65131] *Moon is merely an island* *In the ocean of darkness* *The shoreline ahead of* *Is just brim of dreamland;* * Merely a shadow of lights* *Don't row your eyes' boats* *On the waves of darkness * *On the sand mountains;* *Don't walk off to that way* *Don't be ambushed around,* *As the seamen have shores* *Mainly on waves and waters* چاند تو جزیرہ ہے چاند تو جزیرہ ہے رات کے سمندر میں جو کنارا سمجھے ہو خواب ہے کنارے کا روشنی کا سایہ ہے ریتلے پہاڑوں پر آنکھ کشتیاں لے کر تیرگی کی لہروں پر اس طرف کو مت جانا یہ فریب مت کھانا مانجھیوں کے ساحل تو پانیوں پہ ہوتے ہیں چاند تو جزیرہ ہے رات کے سمندر میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment