سرتاج عزیز کے پتے اور بے ثمر ورزش
From the Blog pakteahouse تحریر: ملک عمید [image: sartaj-aziz] ہندوستان کے وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ پاکستانی طالبان پر ان کا اثر و رسوخ ہے، ساتھ ہی موصوف نے بین الاقوامی ماہرین کے سامنے اعتراف کر لیا کہ ہندوستان پاکستانی طالبان کو پناہ دیتا ہے، ان کے لیڈر ہندوستان میں آتے جاتے ہیں، ان کے خاندان وہیں پر ہیں، ہسپتال کی سہولیات بھی میسر ہیں اور وہ جب چاہیں انہیں میز پر بات چیت کے لیے لانے کے لیے دباؤ ڈال سکتے ہیں، اب جو دینا ہے وہ تو پاکستانی حکومت نے دینا ہے۔ اس میں ہندوستان کو دوش نہ دیا جائے۔ چار دن سے پاکستانی میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا کے رکھا ہے۔ دنیا ہلا کر رکھ دی ہے اور مودی سرکار کے عزائم ساری دنیا پر آشکار کر دیے ہیں۔ مودی سرکار بھی پریشان ہے کہ اس کے وزیر کے منہ سے یہ بات نکل گئی ہے اور اب کیا کیا جائے۔ بین الاقوامی میڈیا ہندوستان کے پرخچے اڑا رہا ہے، لعن طعن ہو رہی ہے کہ ان لوگوں کے لیے جو محفوظ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Trains Over Planes
From the Blog sonyarehman *By Sonya Rehman* I miss taking the train every weekend (or every second weekend) to your sweet little home in New Jersey. A small back-pack and a book and my thoughts. The way concrete would blend into shiny greenery, meticulously manicured lawns, wooden rocking chairs outside sleepy porches, fresh air, a slowed down homey pace, flowers. Sitting on your lumpy couch, watching sickening amounts of reality television, trays and trays of oreos, wiping out your shelves of goodies stacked up for the kids, sleeping in a girly room, sharing your child's bunk bed and letting my frazzled student mind, childish heart unravel. Here's to the 'other' family – a friend, or friends who are siblings (sharing mutual respect), those who come to your graduation on a rainy day with chocolates andpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment