خواتین کا عالمی دن اور دعا
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: women] 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ورکنگ وومن بالخصوص اس دن کا اہم حصہ ہوتی ہیں۔ دنیا بھر میں خواتین کی خدمات کے اعتراف میں اس دن کو منایا جاتا ہے۔ پچھلی صدی کے اوائل میں اس دن کو باقاعدہ منانے کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ باقی دنیا کی طرح ہم پاکستان میں بھی اس دن کو منائیں گے۔ لیکن ایک منقسم معاشرے اور قوم کی طرح۔ آدھے سے زیادہ لوگوں کے خیال میں خواتین کا عالمی دن منانا وقت کا ضیاع اور مغربی تہوار ہے جس سے ہماری ثقافت یا مذہب کا کچھ لینا دینا نہیں۔ کچھ لوگوں کے خیال میں یہ خواتین کا عالمی دن سیمینارز یا ٹی وی ٹاک شوز میں بحث مباحث کر کے ٹھیک طرح سے منایا جاتا ہے ۔ جو چیز ہمارے ہاں ہمیشہ ہی نظر انداز ہو جاتی ہے وہ عورت کا تشخص، اس کے وجود کی اہمیت اور اس کی زندگی ہے۔ آرٹیکل سننے کے لیے لنک پر کلک کیجیے: دنیا بھر میں خواتین کے حواpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment