"بڑے دل" والے وریندر سہواگ نے اپنی اوقات دکھا دی
From the Blog cricnama آپ کو یاد ہوگا جب عالمی کپ 2011ء کے سیمی فائنل میں شکست کھانے کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم وطن واپس آئی تھی تو کپتان شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ "پاکستانیوں کے دل بڑے ہوتے ہیں اور بھارتی چھوٹے دل کے مالک ہوتے ہیں۔" یہ بیان چاہے سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا ہو، لیکن اس نے خاص طور پر سرحد کے اس پار بہت ہنگامہ مچایا۔ لیکن آج اس واقعے کے پانچ سال کے بعد "لالا" کے ہم عصر بھارتی کھلاڑی نے اس بات پر مہر تصدیق ثبت کردی۔ ایک ایسے موقع پر جب ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستان کے بھارت جانے پر ہندو انتہا پسندوں نے سخت موقف اختیار کیا ہوا ہے اور یہ تک کہا گیا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم بھارت آئی تو دھرم شالا کے میدان کی پچ کھود دیں گے کہ جہاں پاکستان روایتی حریف کے خلاف اپنا اہم میچ کھیلے گا۔ سابق بلے باز وریندر سہواگ کو اپنی 'نیچ ذہنیت' دکھانے کا یہی موقع ملا ہے، معروف اخبار 'دکن کرونیکلز' سے گفتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اول المسلمین - جلا وطن - 10
From the Blog omer-urduبائیکاٹ کا عام اعلان بھیڑ کی چمڑی پر تحریر کیا گیا تھا۔ اس پر قریش کے دو بڑے کنبوں، مخزوم اور امویہ کے سربراہان بالترتیب ابو جہل اور ابو سفیان کی مہریں ثبت تھیں۔ عوام کے ملاحظہ کے لیے اس اعلان کو کعبہ کے دروازے پر میخ بند کر دیا گیا۔ حکم دیا گیا تھا کہ مکہ میں کوئی شخص بنی ہاشم کے ساتھ لین دین، حتی کہ خوراک کی خرید و فروخت سے بھی گریز کرے گا۔ ان کے لیے تجارتی قافلوں میں شمولیتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment