حقوق نسواں کا بل اور سیاپا
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: women] خواتین پر تشدد کے روک تھام کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں بل کیا پیش ہوا گویا پورے ملک میں اک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ بڑے بڑے علما اور مذہبی سیاسی جماعتوں نے اس پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے اس بل کو این جی اوز اور سول سوسائٹی کی سازش قرار دیا۔ خود حکمران جماعت کے ساتھ اتحاد میں شامل مولانا فضل الرحمن نے بھی اس بل کی مخالفت میں خوب بیانات داغے۔ یہ مخالفت اور اس حقوق نسواں کے بل کو لے کر جو احمقانہ قسم کے دلائل مذہبی ٹھیکیدار دیتے ہیں ان کو دیکھ اور سن کر تعجب ہوتا ہے کہ آخر یہ لوگ کیوں معاشرے کو دنیا سے صدیوں پیچھے رکھنا چاہتے ہیں۔ خیر ان سے زیادہ تعجب ان حضرات پر ہوتا ہے جو ان علمائے کرام اور مذہبی سیاسی جماعتوں کی کہی ہوئی ہر بات کو حرف آخر مانتے ہوئے ان پر صدق دل سے ایمان لے آتے ہیں۔ اگر کوئی ایسے حضرات سے دلائل اور منطق کی بات کرتے ہوئے انہیں سمجھانpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment