سری لنکا کو بھی شکست، بھارت کا ایک قدم فائنل میں
From the Blog cricnama بھارت نے ایک اور جامع کارکردگی پیش کرتے ہوئے سری لنکا کو شکست دے کر ایشیا کپ 2016ء کے فائنل میں ایک قدم رکھ دیا ہے۔ ویراٹ کوہلی کی ایک اور فاتحانہ نصف سنچری نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا اور 'مرد میدان' کا اعزاز بھی لیا۔ سری لنکا کے لیے ایک اور شکست نے سنگین مسائل کھڑے کر دیے ہیں۔ اب اسے نہ صرف آئندہ مقابلے میں پاکستان کو شکست سے دوچار کرنا ہوگا بلکہ دیگر میچز کے نتائج پر بھی نگاہیں رکھنا ہوں گی۔ اہم مقابلے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی۔ ابتدائی 6 اوورز میں 31 رنز پر تین وکٹیں حاصل کرنے کے بعد سری لنکا کا حال بھی پاکستان جیسا ہی دکھائی دے رہا تھا۔ رہی سہی کسر 11ویں اوور میں کپتان اینجلو میتھیوز کی وکٹ نے پوری کردی۔ یہاں چمارا کاپوگیدرا اور ملنڈا سری ورٹنا نے اگلے پانچ اوورز میں اسکور کو 100 تک پہنچایا۔ کاپوگیدرا 30 اور سری وردنا 22 رنز بنا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Leap Year
From the Blog snowysensation I was going through my page, which I don't usually, and found out I rarely write now unless it is a big eventor something. I guess having kids around don't give you enough time to concentrate and write because you are constantly being distracted. Anyhow, tjis was a leap year, and it did create a lot of ripples around Pakistan; Mumtaz Qadri was hanged, and Sharmeen Obeid Chinoy won an oscar. You might have guess by now that I am here to create some ripples too… Anyway, I am not going to dwell on whether whatever Qadri did was right or wrong or if he is going to hell or heaven and stuff. I am just going to dwell on the scene set up by everyone around. Strange as it is when Saulat Mirza was about to be executed, we saw long debates on the television screens, his last moments, hispakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment