آسکر یا پھانسی فیصلہ آپ کیجئے
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: sharmeen] انتیس فروری سوموار کی صبح پاکستان میں دو اہم خبریں زیر بحث رہیں۔ شرمید عبید چنائے کا آسکر ایوارڈ جیتنا اور گورنر پنجاب کے قاتل ممتاز قادری کی اڈیالہ جیل میں پھانسی۔ یہ دو مختلف خبریں دو مختلف نظریات، اور دو مختلف پاکستان کی تصاویر پیش کرتی ہیں۔ شرمین نے دوسری مرتبہ آسکر کا ایوارڈ جیتا اور دنیا بھر میں پاکستان اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ دوسری جانب ممتازقادری کی پھانسی کے بعد اس کو ہیرو ماننے والے سڑکوں پر باہر نکلے اور معمولات زندگی کو جام کر دیا۔ جزباتی نعرے لگاتے گاڑیوں پر پتھراو کرتے یہ افراد زمانہ جدید کے عصری تقاضوں سے نابلد ،ایک تاریک پاکستان کا منظر پیش کرتے نظر آئے۔ دوسری جانب شرمین عبید چنائے کو ماننے والے افراد ایک دوسرے میں مسکانیں اور خوشیاں بانٹتے نظر آئے اور ایک روشن پاکستان کی جھلک دنیا کو پیش کرتے نظر آئے۔ ممتاز قاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment