عمر اکمل اور شعیب ملک کی بروقت اننگز، پاکستان کی پہلی کامیابی
From the Blog cricnama عمر اکمل اور شعیب ملک کی مشکل صورت حال میں بروقت اننگز نے پاکستان کو متحدہ عرب امارات کے خلاف ایک ایسے مقابلے میں کامیابی سے نواز دیا ہے، جہاں اس کے 'پھسلنے' کے امکانات بہت زیادہ تھے۔ 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جب پاکستان صرف 17 رنز پر تین وکٹوں سے محروم ہوگیا تھا تو دل اچھل کر حلق کو آ چکے تھے کیونکہ روایتی حریف بھارت کے خلاف بدترین شکست کے بعد پاکستان ایشیا کپ میں مزید کوئی ہار برداشت نہیں کرسکتا تھا، خاص طور پر متحدہ عرب امارات جیسے کمزور حریف کے خلاف۔ اس مرحلے پر عمر اکمل اور شعیب ملک نے 114 رنز کی ناقابل شکست رفاقت قائم کی اور 19 ویں اوور میں ہدف کو جا لیا۔ پاکستان کے لیے ہدف کا تعاقب ہی بہت مایوس کن ثبات ہوا۔ دوسرے اوور کی تیسری گیند پر شرجیل خان امپائر کے ایک ناقص فیصلے کا نشانہ بننے کہ جنہوں نے امجد جاوید کی گیند پر انہیں ایل بی ڈبلیو قرار دیا۔ پاکستان نے آج پھر خرم مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Things Come (Almost) Full Circle
From the Blog sehartariq I started this blog in 2009 when I was deciding whether I wanted to come back to Pakistan or not. 6 years ago, I wrote "Against the good and bad advice of a majority of friends and family members – I have decided to return to Pakistan. I dont know if this a wise decision – I merely know that it is the right decision for me at this time. With time, the correctness of my belief might change and this might become the wrong decision – but until it does, I hope to use my blog to keep track of this transition and use it to (hopefully) reaffirm the correctness of my decision for today and all my tomorrows." On some days when America offered great company and conversation, or interactions with people that were interesting and interested in things around the world I wondered if I wantpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment