مریم نواز مسلم لیگ نون کا نیا چہرہ
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: maryum] حکمران جماعت کی دھڑے بندیاں اور وفاقی وزراء کی آپس میں سرد جنگ آج کل منظر عام پر ہے ۔کسی بھی بڑی جماعت میں دھڑے بندیاں یا اختلافات کوئی نہیں بات نہیں لیکن جب اختلافات کھل کر سامنے آجائیں وزراء اور رہنما ٹی وی چینلز اور اخبارات پر ایک دوسرے کے خلاف بیان داغیں تو بہرحال اس سے سیاسی جماعت کی ساکھ متاثر ہوتی ہے ۔یہ دھڑے بندیاں انتخابی نتائج پر بھی براہ راست اثر انداز ہوتی ہیں جسکا نتیجہ نون لیگ نے 2013 کے عام انتخابات میں راولپنڈی میں اور حال ہی میں لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں صوبائی نشست کی ہار کی صورت میں دیکھا ۔ اسی طرح خواجہ آصف اور چوہدری نثار اور احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کے اختلافات بھی سب کے سامنے ہیں جبکہ فیصل آباد میں چوہدری شیر علی اور رانا ثناالله ایک دوسرے کے خلاف بیان داغتے نظر آتے ہیں ۔ شریف خاندان نے وطن واپسی کے بعد حpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment