شبیر کی خاص اننگز، بنگلہ دیش سری لنکا کو روندتا ہوا نکل گیا
From the Blog cricnama بنگلہ دیش نے پاکستان کو 'آئینہ' دکھا دیا ہے کہ صرف 26 رنز پر تین وکٹیں گرنے کے بعد مقابلہ کیسے جیتا جاتا ہے۔ شبیر رحمٰن کی 54 گیندوں پر 80 رنز کی اننگز فیصلہ کن ثابت ہوئی کہ جس کے دوران انہوں نے شکیب الحسن کے ساتھ 82 رنز کی شراکت داری قائم کی اور بنگلہ دیش کو مقابلے میں ایسا واپس لائے کہ سری لنکا پورا دم لگا کر بھی اسے اکھاڑے سے باہر نہیں کر پایا۔ 148 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کا سانس 124 رنز پر ہی پھول گیا اور یوں بنگلہ دیش نے 23 رنز سے مقابلہ جیت لیا۔ بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ ہزاروں تماشائیوں کے فلک شگاف نعرے چند ہی لمحوں کے محتاج ثابت ہوئے کیونکہ پہلے اوور کی دوسری گیند پر محمد متھن اور اگلے اوور میں سومیا سرکار صفر کی ہزیمت سے دوچار ہوئے۔ ابھی اننگز ٹھیک سے سنبھلنے ہی نہیں پائی تھی کہ پانچویں اوور میں مشفق الرحیم کے رن آؤpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment