سری لنکا کے لیے آسان مقابلہ مشکل فتح بن گیا
From the Blog cricnama کوالیفائنگ مرحلے میں سروخرو ہو کر متحدہ عرب امارات ایشیا کپ کے مرکزی راؤنڈ میں پہنچا تو شائقین کے ایک حلقے نے 'یکطرفہ مقابلوں' کا شکوہ کرنا شروع کردیا لیکن سری لنکا کے خلاف اپنے پہلے ہی مقابلوں میں امارات نے ثابت کردیا کہ وہ اتنے کمزور نہیں جتنا انہیں سمجھا جا رہا ہے۔ وہ تو کپتان لاستھ مالنگا نے کچھ دم لگا لیا ورنہ 14 رنز کی کامیابی سری لنکا کے نصیب میں نہ ہوتی۔ امارات کے کپتان امجد جاوید نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی۔ تلکارتنے دلشان اور دنیش چندیمال کی ابتدائی شراکت داری کو دیکھ کر تو لگا کہ امارات کا فیصلہ غلط ہوگیا۔ لیکن گیند باز اسے مقابلے میں واپس لائے اور اچانک ہی میچ کا نقشہ تبدیل کردیا۔ دونوں بلے بازوں نے پہلی وکٹ کے لیے ابتدائی 10 اوورز میں 68 رنز جوڑے تھے۔ دلشان نے 27 رنز جبکہ چندیمال نے سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 50 رنز بنائے۔ لیکن ان دونpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment