لغت "معین الادب معروف بہ معین الشعراء" از منشی غلام حسین آفاق بنارسی
From the Blog muhammad-warisایک دوسری جگہ اس لغت کا تذکرہ آیا ہے تو میں نے یہی بہتر سمجھا کہ اپنے بلاگ پر بھی اس لغت کا تعارف لکھ دوں کہ دیگر دوست بھی اس سے استفادہ کر سکیں۔ نام ۔ معین الادب معروف بہ معین الشعراء مصنف۔ منشی غلام حسین آفاق بنارسی ناشر: سنگ میل، لاہور سن اشاعت - 2003ء (طبعِ جدید)۔ قیمت - 600 روپے الفاظ کی تذکیر و تانیث جاننا اردو زبان کا ایک اہم حصہ ہے اور متنازع فیہ بھی اور وہ اس لیے کہ اہلِ زبان یعنی دہلی اور لکھنو کے اساتذہ ایک ہی لفظ کو مذکر اور مونث دونوں طرح سے استعمال کرتے رہے ہیں اور شاعر حضرات کے لیے اس کو جاننا اور بھی زیادہ ضروری ہے کیونکہ شعر میں اگر کسی لفظ کی جنس غلط باندھ دی جائے تو اس پر اعتراض ضرور وارد ہوتا ہے۔ اردو قواعد میں تذکیر و تانیث پر باقاعدہ بحث کی جاتی ہے اور الفاظ کی جنس کے اصول بھی بتائے جاتے ہیں۔ لغات میں بھی عام طور پر کسی لفظ کی جنس واضح طور پر لکھی جاتی ہےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
~Review:Olor Pakistan Range of Deodorants~
From the Blog areejusmanSummer is just around the corner.So I think its the best time to introduce some new deodorants in our daily routine.Recently Olor Pakistan introduced new range of deodorants and body sprays.Today I am reviwing all three of them. The three fragrances that are introduced are Rosy Raspberry :Raspberry & Vanilla Glamorous Gold : Lilac & Amber Vibrant Violet: Iris & Black currant *~WHAT I HAVE TO SAY ABOUT THE DEODORANTS~* Overall these deodorants are definitely worth buying as they last a good period of hours.But what is best about these is that they maintain the scent for longer time too.Its not like that you sprayed it and then after some time it isnt there at all.Even as a deodorant it has a great staying power.I love to keep one always in my gym bag as its a necessity for a gympakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
میری ڈائری ۔ کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں
From the Blog theajmals میں پہلے بھی اپنی ڈائری سے فیض احمد فیض کے اشعار نقل کر چکا ہوں ۔ میں دسمبر 1964ء اور جنوری 1965ء میں ایک دوائی کے شدید ردِ عمل کے سبب 4 ہفتے ہسپتال میں صاحبِ فراش تھا ۔ وقت گذارنے کیلئے ایک ڈاکٹر صاحب نے فیض احمد فیض کا مجموعہ اشعار "زنداں نامہ" لا دیا تھا کہ وقت بھی گذرے اور ذہن پر بوجھ بھی نہ پڑے ۔ فیض احمد فیض نے یہ اشعار جیل میں عمر قید کی سزا کاٹتے ہوئے اپنی یورپین بیوی کی یاد میں لکھے تھے ۔ اہم بات یہ ہے کہ 1972ء میں شروع ہونے والے دور میں علامہ اقبال ۔ الطاف حسین حالی وغیرہ کو تعلیمی نصاب اور ذرائع ابلاغ سے نکال کر فیض احمد فیض صاحب کے اشعار کو وطن کی محبت قرار دیتے ہوئے ٹی وی اور دوسرے ذرائع پر پیش کیا جاتا رہا [image: 1965, 130-132] pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment