پاکستانی میڈیا – کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: media] گیلپ پاکستان کی ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کا زیادہ تر وقت سیاست کی خبروں اور ٹاک شوز پر صرف ہوتا ہے۔ وطن عزیز کے سماجی معاشرتی معاشی مسائل اور تحقیقی و تخلیقی ملکی و عالمی خبروں کو کوئی خاص وقت نہیں دیا جاتا۔ پرنٹ میڈیا یعنی اخبارات جرائد یا پھر سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی خبروں کالمز اور تحاریر کے متعلق البتہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آج بھی عوام کی ذہنی نشونما ان کے مسائل اور عالمی تحقیق پر اخبارات و ویب سائیٹس پیش پیش ہیں۔آج بھی تحاریر معاشرے کے مختلف مسائل کا احاطہ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ یعنی اخبارات کے حوالے سے تو یہ بات طے ہو گئی کہ اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی معیاری خبریں اور موضوعات آج بھی اخبارات کے ذریعے ہی عوام الناس تک پہنچتے ہیں۔ ہمارے ہاں ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز کا مطلب قطعا بھی مکالمہ نہیں ہوتا۔ بلکہ چند سیاسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment