اسلام آباد نے کراچی کو اکھاڑے سے باہر پھینک دیا
From the Blog cricnama کراچی کنگز جس طرح قسمت کے بل بوتے پر پلے آف مرحلے میں پہنچا تھا، بالکل ویسے ہی بری طرح شکست کھا کر باہر ہوگیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 'پلے آف2' میں کراچی نہ صرف بلے بازی بلکہ باؤلنگ میں بھی بری طرح ناکام ہوا اور نتیجہ 9 وکٹوں سے یونائیٹڈ کے حق میں نکلا جو اب پلےآف 3 میں پشاور زلمی کا مقابلہ کرے گا۔ دبئی میں گزشتہ روز کوئٹہ-پشاور شاہکار میچ کے بعد دوسرے پلے آف میں انتہائی یکطرفہ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ محمد سمیع کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے کراچی کنگز 20 اوورز میں صرف 111 رنز بنا سکے اور اس کے بعد اسلام آباد کو روک بھی نہیں پائے کہ جس نے ڈیوین اسمتھ اور بریڈ ہیڈن کی 97 رنز کی شراکت داری کی بدولت 15 ویں اوور ہی میں ہدف باآسانی حاصل کرلیا۔ ٹاس اسلام آباد کے کپتان مصباح الحق نے جیتا اور کراچی کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی کہ جو آج روی بوپارا کی قیادت میں میدان میں اترا تھا۔ شعیب pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اول المسلمین - جلا وطن - 8
From the Blog omer-urduبعد اس رات کے، دو سال تک کچھ نہیں ہوا۔ توقع تو یہ تھی کہ شاید اب وحی تواتر سے نازل ہونا شروع ہو جائے گی۔ جس طرح کلیشے استعمال ہوتا ہے کہ چشمہ پھوٹ پڑا ہے یا پھر وہ سانس جو جاری ہوئی تھی، اب مسلسل چلتی رہے گی۔ مگر، توقعات کے برعکس دو سال تک مکمل خاموشی رہی۔ محمد صلعم کے لیے ان دو برسوں پر محیط زمانے کی مثال بنجر زمین کی سی تھی۔ اس عرصے کے دوران آپ صلعم صرف اپنے ساتھ پیش آنے والی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment