نیب ،احتساب اور کہانی
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: nab2] کچھ خبریں اور افواہیں ایسی بے تکی اور بھونڈی ہوتی ہیں کہ بے اختیار ہنسنے کو جی چاہتا ہے۔آج کل الیکٹرانک میڈیا کے پاس چلانے کو اور عوام کو بیچنے کو کوئی سنسنی نہیں مل رہی تھی۔اس لیئے نیب کو لے کر ایک " کہانی" گڑھ کر پھر سے عوام کو نئے تماشے کے پیچھے لگا دیا گیا۔ وزیر اعظم کے نیب دوارے بیان کو لے کر ایسے دہائیاں مچائی جا رہی ہیں جیسے بس کچھ ہی دیر میں نیب وزیر اعظم کو اور ان کی جماعت کے رہنماوں کو گرفتار کر کے کال کوٹھری میں بند کر دے گی۔ کئی ٹی وی چینل اور تجزیہ نگار تو اس حد تک آگے بڑھ چکے ہیں کہ عوام کو یہ بھی بتانے میں "کامیاب" ہو چکے ہیں کہ نیب کے چیئرمین چوہدری قمر الزمان کو ہٹانا وزیر اعظم کے اختیار میں ہے ہی نہیں۔ رائے ونڈ کی سڑک کے معاملے اور اس کے علاوہ اسحاق ڈار کی فرضی بدعنوانیوں کو لے کر الف لیلوی داستانیں سنا کر عوام کو خوب بیوقوف بنایpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment