ہندوستان میں طلباء کی صفوں سے اٹھتی نئی آوازوں کی داستان اور ہم
From the Blog saifnama پاکستان کے بحر سیاست میں آج کل ایک سکوت طاری ہے لیکن ہمارے پڑوسی ملک ہندوستان میں آج کل ہمت اور سچ کی ایک نئی داستاں لکھی جارہی ہے۔ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سے ایک طوفان اٹھا ہے جس نے ہندوستان کے دور دراز کے علاقوں کی سیاسی فضا میں بھی ہلچل مچا دی ہے ہے اور حب الوطنی اور غداری جیسے نازک معاملات پر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ اس داستان کا آغاز ہوتا ہے دہلی کی شہرہ آفاق جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے جو دہائیوں سے بائیں بازو کی قوتوں کا گڑھ رہا ہے۔9فروری کے دن یونیورسٹی کے طلباء کے ایک گروہ نے افضل گرو کی پھانسی کے خلاف ایک پروگرام رکھا۔ پروگرام کا عنوان تھا: افضل گرو اور مقبول بھٹ کے عدالتی قتل کے خلاف اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایک شام۔ ہندو انتہا پرست بی جے پی کے سٹوڈنٹ ونگ کو جب اس کی بھنک پڑی تو انہوں نے اسے بھرپور طریقے سے سبوتاژ کرنے کی کوشpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
The Last Day of My College
From the Blog noorsplaceIt was the last day of my college. Two years passed by in the blink of an eye. It's probably because high school took forever to finish or maybe this experience was a lot more rewarding than anything else I have ever had in the "real" world of grown-ups. I had been looking forward to seeing the end of this glorious period of my academic life from the very start of 2016, but now that it has finally happened, I am nostalgic. College wasn't just another institution. Each morning, I woke up to experience something new and thought-provoking. It's not like it was too easy all the time. I still remember the freshmen year that came with the horrors of economics and business math. This year, commercial geography and history seemed to be the relatives of economics and doubled my strugglespakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment