"وفاق" سے فیصلہ آ گیا، لاہور باہر، کراچی اگلے مرحلے میں
From the Blog cricnama پشاور زلمی کے بریڈ ہوج نے ابر آلود موسم میں طوفانی اننگز کھیل کر کراچی کو اہم مقابلے میں شکست دی اور یوں لاہور کے لیے جو موقع فراہم کیا، "قلندروں" نے اسے اپنے ہاتھوں سے گنوایا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے آخری مقابلے میں لاہور نے 5 وکٹوں سے شکست کھائی اور یوں اعزاز کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ دبئی میں ہونے والے پہلے مرحلے کے آخری مقابلے میں لاہور کی 'ازلی کمزوریاں' عود کر سامنے آئیں، یعنی باؤلنگ اور فیلڈنگ۔ انہی کی وجہ سے لاہور 151 رنز کے ہدف کا دفاع بھی نہ کر سکا۔ کیچ ضائع کیے گئے، اہم مواقع پر وکٹیں لینے میں ناکامی کا سامنا رہا اور سب سے بڑھ کر نتیجہ ایک اور شکست کی صورت میں نکلا۔ جس نے پاکستان کے ایک روزہ کپتان اظہر علی کی صلاحیتوں پر بہت بڑا سوالیہ نشان بھی لگا دیا ہے۔ دن کے پہلے مقابلے میں کراچی کی شکست کے بعد لاہور کے پاس سادہ سا راستہ تھا۔ وہ گزشتہ شب جیسی کارکردگی دہرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment