ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات
From the Blog theajmals اسلام آباد کے سیکٹر آئی 9 میں گھر سے باہر کھیلتی ہوئی ماشاء اللہ [image: ہونہار بچی]ذہین اور ہُنرمند بچیوں کو دیکھیئے کیسے شامیانہ بنایا ہے ۔ ہمارے مُلک کے بچے ماشاء اللہ ذہین اور ہُنرمند ہیں ۔ انہیں صرف مناسب رہبری کی ضرورت ہے اپنے گھر میں اور سکول میں بھی اور باقی ہموطنوں سے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ۔ علامہ اقبال نے سچ کہا تھا نہیں ہے نا امید اقبال اپنے کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment