پولارڈ اور نرائن نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے نام واپس لے لیا
From the Blog cricnama دنیا کے تمام ممالک اس وقت ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن ویسٹ انڈیز کرکٹ میں مکمل افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے جس دستے کا اعلان کیا تھا اس کے دو اہم اراکین سنیل نرائن اور کیرون پولارڈ نے اپنا نام واپس لینے کا اعلان کردیا ہے یعنی وہ سال کا اہم ترین ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گے۔ ویسٹ انڈیز نے ان کی جگہ کارلوس بریتھویٹ کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ کیرون پولارڈ اسکواڈ سے اس لیے دستبردار ہوئے کیونکہ وہ دسمبر میں ہونے والی ایک انجری کے بعد بحال ہو رہے ہیں اور اس لیے ٹورنامنٹ کے لیے فٹ نہیں ہوں گے۔ جبکہ سنیل نرائن اپنے نئے باؤلنگ ایکشن پر ہونے والی پیشرفت سے مایوس ہیں۔ ناقص باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے ان کو بین الاقوامی کرکٹ میں گیند بازی کی اجازت نہیں ہے۔ نرائن کا باؤلنگ ایکشن گزشتہ سال نومبر میں سری لنکا کے خلاف pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Infinix Zero 3 Launched on Daraz for Rs. 20,899
From the Blog propakistani Infinix Mobility has yet again launched its top-notch flagship, the Infinix Zero 3, at an affordable price of Rs. 20,899 on Daraz.PK. The Infinix Zero 3 boosts an incredible 20.7 megapixel Sony camera, making the concept of high quality professional photography from a lean, stylish device a cemented reality. The phone comes in two colour variants, gold and... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment