"چھا جائے کوئٹہ"، گلیڈی ایٹرز کی ایک اور کامیابی
From the Blog cricnama ایک شکست ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کافی تھی، اس نے غلطیوں سے سیکھتے ہوئے اپنی کامیابیوں کا سلسلہ دوبارہ وہیں سے جوڑ لیا ہے جہاں سے ٹوٹا تھا۔ پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے دوسرے مقابلے میں کوئٹہ نے باآسانی 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور صرف چند گھنٹوں بعد پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست مقام دوبارہ حاصل کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ کے شارجہ میں طے شدہ مقابلوں میں يہ اب تک پہلا میچ تھا جس میں بہت زیادہ رنز نہیں بنے۔ یہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ کی دعوت پر پہلے بلے بازی سنبھالی اور شاندار آغاز کے باوجود مقابلہ ہاتھ سے گنوا بیٹھا۔ ساتویں اوور میں جب صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 55 رنز اسکور بورڈ پر موجود تھے تو کس نے سوچا ہوگا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ 117 رنز پر ڈھیر ہو جائے گی؟ لیکن آج سیزن میں پہلا مقابلہ کھیلنے والے 'گلیڈی ایٹر' نیوزی لینڈ کے گرانٹ ایلیٹ نے میچ کا نقشpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment