حسن میزبانی- جرمنی میں مہاجرین کے لیے ورکشاپ
From the Blog pakteahouse تحریر: طاہر احمد بھٹی۔فرینکفرٹ۔ جرمنی [image: Red Cross] گزشتہ دنوں جرمن ریڈ کراس فریڈبرگ کے زیر اہتمام ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں جرمن مقامی رضاکاروں نے جرمنی میں مقیم مہاجرین کی بہتری کے اقدامات پر غورو خوض کیا اور چار نکات پر باہمی مشاورت کی۔ مہاجرین کے بچوں کی تعلیم و تربیت میں بہتری کے اقدامات؛ مہاجرین کے فارغ وقت کا بہتر استعمال اور اس کے لئے مواقع مہیا کرنا؛ مہاجرین کو روزمرہ دفتری معاملات سے آگاہی اور سہولیات مہیا کرنے کے اقدامات اور مہاجرین کو مقامی زبان اور کلچر سے ہم آہنگ کرنے کے لئے سماجی اقدامات۔ حاضرین نے ان چار موضوعات پر گہری دلچسپی سے تبادلہ خیال کیا اور راقم کو بھی ان مقاصد کے حصول کے لئے اظہار خیال کا موقع دیا گیا۔ جس میں خاکسار نے مہاجرین کے ذریعے سٹیج پلے کے طور پر ان مسائل کی شناخت اور حل کی تجویز پیش کی۔ اس تجویز کو مقامی شرکاء نے سراہا اور اس کا سکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment