Broadband Service Providers and Wireless Broadband Networks
From the Blog newsbroadband services: The urban and rural populations are increasingly benefitting from access to broadband nationwide, owing to the affordability of services as per Pakistan Telecom Authority statistics, according to The Nation. More than 80% hail from PTCL fixed and wireless broadband networks, while the remaining piece of the pie is shared by various broadband service providers. Through apakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
غزل ۔ ہوا چلے یا رُکے خوشنما سماں ہو جائے ۔ محمد احمدؔ
From the Blog ranaii-e-khayal یہ غزل اردو محفل کے مشاعرے میں پیش کی تھی۔ آج قارئینِ بلاگ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ غزل ہوا چلے یا رُکے خوشنما سماں ہو جائے یہ سات رنگ کا آنچل جو بادباں ہو جائے سُلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے کمرے میں دریچہ کھولوں تو دنیا دھواں دھواں ہو جائے بدل کے نام سُنا رکھی ہے اُسے ہر بات یہ ایک بات بتا دوں تو رازداں ہو جائے میں اپنے آپ کو چھوڑ آیا ہوں کہیں پیچھے کچھ اور تیز چلوں میں تو کارواں ہو جائے یہیں کہیں وہ مرے ساتھ تھا، میں سوچتا ہوں یہاں گھڑی دو گھڑی کوئی سائباں ہو جائے یہ انتشار ہے ترتیبِ نو نہ جان اسے کہ کائنات کی ہر شے یہاں وہاں ہو جائے سرشکِ غم کو تبسم کی سیپ میں رکھیے کہ راز راز رہے، حالِ دل بیاں ہو جائے پروں پہ تتلی کے پیغام لکھ کے بھیجوں میں ہوا کا جھونکا کسی دن خبر رساں ہو جائے جہاں کی رِیت ہے کُہرام مچنے لگتا ہے کسی کو عشق ہو یا مرگِ ناگہاں ہو جائے ابھی تو جسم مرا دھوپpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment