تعلیمی درسگاہوں میں تبلیغی سرگرمیوں پر پابندی- بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: tableeghi-jamat] پنجاب حکومت نے بالآخر ایک انتہائی دانشمندانہ اقدام اٹھاتے ہوئے تعلیمی درسگاہوں میں کسی بھی قسم کی مذہبی تبلیغ پر پابندی عائد کر دی۔ ساتھ ہی درسگاہوں میں جمعے کی خطبے کو بھی سرکاری اجازت نامے کے ساتھ جاری کرنے کا حکم دیا گیا۔ اس خوش کن اور مثبت فیصلے پر تو مصرعہ یاد آ گیا کہ "بہت دیر کی مہرباں آتے آتے"۔ کسی مفکر نے کہا تھا کہ اگر آپ کسی بھی قوم یا معاشرے کو ترقی سے روکنا چاہتے ہیں تو انھیں کتابوں سے دور کر دیجیے۔ قابل فہم بات ہے کہ جب کوئی فرد یا قوم مطالعے کی عادت چھوڑ دے اور علم سے دور ہوتی جائے تو اس میں سوچنے سمجھنے اور حقائق کو جاننے کی صلاحیتیں ناپید ہوں جاتی ہیں۔ آپ سوچنے کی طاقت کسی بھی فرد سے چھین لیں وہ ذہنی طور پر مفلوج ہو جائے گا اور جو چیزہیں اسے رٹای جائیں گی ان میں ہی منجمند ہو جاے گا۔ یہی حال اقوام کا ہوتا ہے جن قوموں میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment