اول المسلمین - یتیم - 5
From the Blog omer-urduعبد المطلب کے بعد محمد صلعم کی یتیمی، تاثیر میں تین گنا ہو گئی۔ صرف آٹھ سال کی عمر میں آپ صلعم ایک بار پھر کنبہ بنی ہاشم کے کئی گھرانوں میں بٹ کر رہ گئے ۔ بالآخر، آپ صلعم کی ذمہ داری ابو طالب کے کندھوں پر آن پڑی۔ عبد المطلب کی وفات کے بعد ابو طالب نے بنی ہاشم کے نئے سربراہ کے طور پر ترکے میں پورے کنبے کے اثاثہ جات اور اختیارات تو پا لیے مگر ساتھ اس کے، بھاری بھرکم ذمہ داری pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
خدا کے مدد گار
From the Blog khawarking کہیں کسی گامے نے حکومت سے زمین الاٹ کروائی جو کہ جھاڑ جنگھاڑ کا جنگل تھا۔ گامے نے اس جنگل کی صفائی شروع کی صبح سے شام تک زمین کو قابل کاشت بنانے کے لئے جتا رہتا تھا۔ ایک دن وہاں سے ایک پادری کا گزار ہوا۔ پادری گامے سے پوچھتا ہے ۔ کیا کر رہے ہو؟ گاما اس پادری کو بتاتا ہے کہ زمین کو قابل کاشت بنانے کے لئے صفائی کر رہا ہوں ۔ پادری گامے کو دعا دیتا ہے خداوند خدا تمہاری مدد فرمائے ۔ آمین ۔؎ کہہ کر پادری چلا جاتا ہے ۔ کسی سال بعد جب پادری کا دوبارہ وہاں سے گزر ہوتا ہے ۔ تو پادری دیکھتا ہے کہ وہ زمین ایک بہت خوبصورت فارم میں تبدییل ہو چکی ہے ۔ ترتیب سے لگے درخت ، پھولوں کی کیاریاں ، کھیتوں میں اگی سبزیاں اور پھلوں کے درخت ، سب کچھ بہت ہی ترتیب سے حسن کی بہار دیکھا رہا تھا گاما بھی وہیں کام کر رہا تھا پادری ، گامے کے سلام کا جواب دے کر کہتا ہے تم نے خداوند خدا کی مدد سے اس زمیں کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment