دہشت گردی کو شکست ہم مل کر دے سکتے ہیں
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: pakistan] دہشت گردوں کا دہشت گردی کے واقعات برپا کرنے کے پیچھے ایک اہم مقصد ہوتا ہے. وہ مقصد معاشرے میں خوف کی ایسی فضا قائم کرنا ہوتا ہے کہ جس کے تلے ہر فرد اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرتا ہے جہاں ہر سانس لینے والا اپنی زندگی کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال سمجھتا ہے. نفسیات کی دنیا میں اس کیفیت کو "پیرانویا" کہا جاتا ہے جہاں ہر وقت انسان کو کچھ غلط ہونے کا دھڑکا لگا رہتا ہے یا شائبہ رہتا ہے.وطن عزیز میں چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی میں ہونے والے تازہ ترین المناک دہشت گردی کے واقع کے بعد بھی کچھ ایسی ہی کیفیت طاری ہے. ایک دہائی سے زائد عرصے پر محیط دہشت گردی نے ہمارے معاشرے کو بھی ایک پیرانویا میں مبتلا کر رکھا ہے. چارسدہ کے تعلیمی ادارے کو نشانہ بنانے کے بعد دہشت گرد مختلف صوبوں میں تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے اور سراغ رساں ایجنسیوں کی پیشگیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment