یہ میرا مسئلہ نہیں ؟
From the Blog theajmals یہ کہانی 22 جنوری 2016ء کی تحریر کا تتمّہ ہے کسان اور اس کی بیوی بازار سے ڈبے میں کچھ لے کر آئے ۔ معلوم کرنے کیلئے کہ وہ کھانے کیلئے کیا لائے ہیں ایک چوہے نے دیوار میں سوراخ سے دیکھا ۔ کھانے کی چیز کی بجائے چوہے دان دیکھ کر اُس کی جان ہی نکل گئی وہ بھاگا بھاگا گیا اور مُرغی سے کہا "کسان چوہے دان لایا ہے"۔ مرغی نے چوہے کی بات مسترد کرتے ہوئے کہا "یہ تمہارا مسئلہ ہے ۔ مجھے کوئی پریشانی نہیں"۔ چوہا دوڑتا ہوا بکری کے پاس پہنچا اور کہا "کسان چوہے دان لایا ہے"۔ بکری نے چوہے سے کہا "مجھے تمہارے ساتھ ہمدردی ہے مگر میں اس کیلئے پریشان نہیں ہوں"۔ پریشان حال چوہے نے گائے کے پاس جا کر دوہرایا "کسان چوہے دان لایا ہے"۔ گائے نے کہا "میں تمہارے لئے دعا کروں گی مگر میری تو چوہے دان میں ناک بھی نہیں گھستی"۔ چوہا بد دل ہو کر سر لٹکائے اپنے بِل میں جا کر گر پڑا اور سوچتا رہا کہ جب بھی وہ کسان کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment