نروان
From the Blog khawarking بارسلونا میں ایک ریسٹورینٹ میں بیٹھا تھا کہ ایک بریلوی مسلک کے دیہاتی بزرگ سے ملاقات ہوئی مذہبی باتوں میں وہ بابا مجھ سے چڑ گیا کہ تم ہو کیا ؟ تم تو چکڑالوی ہو !!۔ اس دیہاتی بابے نے مجھے بتایا کہ ان کے گاؤں کا ایک بندہ جو کہ بریلوی گھرانے کا تھا ، وہ گمراھ ہو کر وہابی ہو گیا تھا کچھ مدت بعد وہ وہابیت بھی چھوڑ کر تمہاری طرح چکڑالوی ہو گیا تھا ۔ پھر کچھ وقت ایسا بھی آیا کہ لوگ کہنے لگے تھے کہ وہ عیسائی ہو گیا تھا ۔ لیکن خاور پتر تمہیں مزے کی بات بتاؤں کہ وہ بندہ پچاس کے پیٹے میں پہنچتے پہنچتے دوبارہ بریلوی ہو چکا تھا ۔ آج جبکہ میں اپنی عمر کی پچاسویں دھائی میں ہوں تو مجھے وہ بابا یاد آ رہا ہے کہ میں نے ایک سنی بریلوی گھرانے میں جنم لیا ۔ قران کے مطالعے نے مجھے شرک سے نفرت کا احساس شدت سے ہوا تو میں نے بریلوی مسلک کو مشرک سمجھ کر چھوڑ دیا ۔ توحید کا درس دینے والے اہل حدیث کیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment