اول المسلمین - یتیم - 4
From the Blog omer-urduروایت سے منقول ہے کہ محمد صلعم اپنے دادا کے لاڈلے تھے۔ یہ اور اس طرح کی کئی دوسری روایات مسلمانوں کی محمد صلعم سے جذباتی نسبت اور استدلال کی ضرورت ہیں۔ ایمان والوں کے لیے محمد صلعم جیسی قد آور اور نادر شخصیت کو یوں بے توجہی کا شکار ہوتے دیکھنا تکلیف دہ بات ہے۔ اس طرح خیر خواہوں، ایمان کی حد تک ماننے والوں نے رقم تاریخ میں چھٹی صدی کی تلخ حقیقتوں میں اپنی تشفی کے لیے روایت pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
جاپانی لوک کہانیوں کی بات
From the Blog khawarking جاپانی لوک کہانیوں میں ایک دیوتا کا بڑی کثرت سے ذکر ملتا ہے ۔ جسے "بیمبو گامی " کہتے ہیں ، یعنی کہ غریبی کا دیوتا ،۔ غریبی کا دیوتا بینبو گامی بڑا سست الوجود اور کاہل واقع ہوا ہے ،۔ بینبو گامی جس گھر میں ڈیرا ڈال لے اس گھر میں غریبی گھر کر جاتی ہے ،۔ بینبو گامی کے ڈیرا کرنے سے گھر کے لوگ بھی سست الوجود اور کاہل ہو جاتے ہیں ،۔ بینبو گامی گھر کے کونے کھدروں میں کہیں ایسی جگہ ڈیرا کر لیتا ہے جہاں گھر کے افراد کی نظر یا قدم نہ پڑیں ، جیسے کہ چھت کے چھتیروں کی اوٹ وغیرہ ،۔ جس گھر میں بینبوگامی کا ڈیرا ہو وہ گھر ترقی نہیں کر سکتا ، اس گھر کے افراد کا پہناوا گندا ہو کر چھیتڑوں میں تبدیل ہو جاتا ہے ،۔ افراد کے منہ پر رونق نہیں رہتی اور اس گھر کے افراد کے منہ پر حالات کی خرابی کا شکوہ اور دوسروں کی سازشوں اور دوسروں کے حسد کی تکرار ہوتی ہے ،۔ جیسا کہ دنیا بھر کی لوک کہانیاں ،لوگوں کو دانpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment