سوال پوچھنا غداری نہیں
From the Blog pakteahouse تحریر: رضا حبیب راجہ [image: bacha-khan-university-in-charsadda-under-attack-1453282248-5411] میرا آبائی علاقہ جہلم اور چکوال کی سر زمین ہے۔ اس علاقے سے انگریز کے دور سے فوج میں جانے کا رحجان ہے۔ اس علاقے نے نامی گرامی فوجی جنرل پیدا کیے ہیں جن میں جنرل آصف نواز اور جنرل اشفاق کیانی شامل ہیں۔ میرے اپنے خاندان میں بھی بہت سے لوگوں نے فوج ہی کو اپنا ذریعہ مہاش بنایا۔ میرے والد صاحب کے تینوں بھائیوں نے افواج پاکستان میں شمولیت اختیار کی اور ان میں سے دو دوران ڈیوٹی جان بحق ہوئے۔میرے دادا نے برھاپے میں اپنے دو جوان فوجی لڑکوں کی میت اٹھائی تھی۔ میں اس بات سے انکاری نہیں ہوں کہ فوج کے عام جوان اور نچلی سطح کے افسر اپنی جان جوکھوں میں ڈال کرسرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں اور کئی بار جام شہادت بھی ان کا مقدر بنتا ہے۔ ایسے تمام جوان اور افسر عزت کے قابل ہیں اور میں بھی ایک لحاظ سے فوج کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment