آخری 9 وکٹیں صرف 46 رنز پر گرگئیں، بھارت کو بدترین شکست
From the Blog cricnamaآسٹریلیا-بھارت سیریز کے ابتدائی تینوں مقابلوں میں میزبان نے ہدف کا تعاقب کیا اور شاندار کامیابیاں سمیٹیں، لیکن دارالحکومت کینبرا کے خوبصورت میدان منوکا اوول میں جب اسٹیون اسمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بلے بازی کا موقع دیا تو یہ فیصلہ خاصا حیران کن تھا۔ کیونکہ بلے بازوں پر تکیہ کرنے والےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ایک سانحہ اور
From the Blog awaz-e-dostآج صبح ناشتے کے دوران ہی فیس بک پر یہ خبر نظر آ گئی تھی۔ یہ واقعہ ہوئے بھی چار گھنٹے بیت چکے تھے۔ اس کے بعد سارا دن اندر کھُد بُد لگی رہی اور ہر کچھ دیر بعد موبائل پر بی بی سی اردو یا ایکسپریس پی کے کھل جاتی اور اب رات ہو چکی ہے۔ میرے سامنے بھانت بھانت کے لوگ بھانت بھانت کی باتیں کر کے اپنے اپنے بستروں میں جا چکے ہیں۔ آپریشن کے بعد جامعہ کو کلیئر قرار دیا جا چکا ہے۔ شہداء کے لواحقین پر قیامت کا سماں ہے۔ دہشت گرد چار بندے مروا کر بھی جشن کی کیفیت میں ہوں گے۔ میرے ملک کی سلامتی کے ذمہ دار بھی لکیر پیٹ چکے ہیں، کھرا نکالنے کے بیانات دے چکے ہیں۔ اور میں یہاں بیٹھا سوچ رہا ہوں کہ کیا لکھوں؟ میں ایک استاد ہوں۔ زندگی کے تین عشرے جس ایک کام کے لیے محنت کی وہ کسی جامعہ میں تدریسی عہدے کا حصول تھا۔ جب واپس جاؤں گا تو تدریس میرا اوڑھنا بچھونا ہو گی۔ تو میں یہ سوچ رکھوں کہ باچا خان یونیورسٹیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Apple, Samsung, Sony and More Accused of Links With Child Labor
From the Blog propakistani While many people around the world are worried about which new flagship gadget to buy, there are those who work for hours without breaks to build those flagships. Some of them happen to be young children. A new report from Amnesty International claims that Apple, Samsung and Sony have consistently failed to perform the basic checks required of them... - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment