پروپوزل
From the Blog seems77 عموماً میاں بیوی ایک دوسرے سے اظہارِ محبت کرتے ہی نہیں۔ شادی سے پہلے جب مناسب نہیں تھا، تب موبائل فوں پر 'لو یو' کے ٹیکسٹ ایک دوسرے کو دن میں درجنوں بار کرتے ہیں لیکن شادی کے بعد آہستہ آہستہ غیر محسوس طریقے سے یہ لَو مدہم پڑنے لگتی ہے۔ ہمیں بھول کیوں جاتا ہے کہ محبت کو اظہار اور تجدیدِ اظہار کی ضرورت ہوتی ہے۔ جہاں اور بہت سی سنتوں کو زندہ کرنے کی ضرورت ہے، اس سنت کو بھی زندہ کریں۔ اسی موضوع پر مبشر زیدی کا ایک بڑا پیارا سا آرٹیکل پڑھا، آپ سب سے شیئر کرنے کا دل کر رہا ہے۔ میں استقبالیہ سے پلٹا اور ٹھٹھک کے رُک گیا۔ اُس لابی میں بہت سے لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ وہ سب باتیں کررہے تھے۔ میں کہاں بیٹھوں؟ اچانک میری نظر ایک خوب صورت لڑکی پر پڑی۔ شہابی رنگ، شرمیلی آنکھیں، ہونٹوں پر لالی کے بجائے باوقار مسکراہٹ۔ اُس مسکراہٹ نے میرا دل کھینچ لیا۔ مجھے بھی کھینچ لیا۔ میں دل پھینک نہیں ہوں لیکن اُpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment