کوئے اور بلی کا گوشت
From the Blog khawarkingکوئے اور بلی کے گوشت کے متعلق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کائی تائی یارڈ پر جب رمضان کام کرتا تھا تو اس کی مہربان طبیعت کی وجہ سے بلیاں بہت اکھٹی ہو گئی تھیں ۔ پھر یہ ہوا کہ رمضان کام چھوڑ گیا تو یارڈ پر عزیز خان کا راج تھا ، اس نے بلیوں پر پابندی لگا دی کہ جس طرح مرغیاں انڈہ دیتی ہیں اس طرح اگر ساری بلیاں بھی انڈے دینے لگیں تو ان کو کھانا ملے گا ورنہ نہیں ۔ ان دنوں بلیوں سے جان چھڑانے کے کوشاں تھے ہیرانو نامی ایک سادہ دل جاپانی کا آنا جانا تھا ، اس کو کہا کہ کچھ بلیاں تم لے جاؤ!!۔ ہیرانو چٹخ کر کہتا ہے نہیں نہیں بلیاں نہیں چلیں گی میں نے پوچھا کیوں ؟ ہیرانو کہنے لگا بلی کے گوشت میں بال ہوتے ہیں ، گوشت کے اندر تک بال ہوتے ہیں ، کھایا ہی نہیں جاتا کتنی ہی بلیاں ٹرائی کی ہیں ، سب کے گوشت میں بال تھے اس لئے بلی نہیں چلے ۔ بلکل بھی نہیں چلے گی ۔ کوا کھانا یا کہ کوئے کی بریانی ،جیسیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment