ایک اور بلڈی سویلین
From the Blog pakteahouse تحریر: عماد ظفر [image: bloody civilian] محبوب واپڈا کا لائن مین تھا اور سرکاری فرائض کی انجام دہی کے سلسلے میں فوج کے ایک حاضر سروس میجر کے گھر کی بجلی کا کنکشن منقطع کرنے اس کے گھر پہنچا۔ میجر زاہد اس کے اس سنگین جرم پر شدید مشتعل ہو گیا اور واپڈا کے اسـں ملازم کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ حبیب کیونکہ محض ایک معمولی سرکاری ملازم تھا اور ساتھ میں فقط ایک بلڈی سویلین اس لیئے نہ تو اس کے بیہمانہ قتل پر کسی بڑے ٹی وی چینل نے بریکنگ نیوز پیش کرنے کی جسارت کی اور نہ ہی کوئی انسانی حقوق کے رہنما کسی ٹی وی چینل پر آ کر بھاشن دیتے نظر آئے۔ البتہ جب تھانہ سہالہ کے باہر مقتول کے محکمے کے ساتھیوں نے احتجاج شروع کیا تو بادل ناخواستہ ٹی وی چینلز کو چند سیکنڈز کیلئے خبر نشر کرنا پڑ گئی۔میجر زاہد کیونکہ فوج کا حاضر سروس آفیسر ہے لہاذٰ مقدس گائے کے رتبے پر فائز ہے۔پولیس کو اسے گرفتار کرنے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Bollywood Legend Visits Pakistan Encouraging Indo-Pak Artist Collaborations
From the Blog sonyarehman *By Sonya Rehman* Kicking off with much fanfare this month, the Rafi Peer Theatre Workshop's three-day International Film Festival in Lahore showcased a number of Pakistani and foreign productions, in addition to bringing together renowned Pakistani and Bollywood A-listers, film critics and movie buffs on one dais. But perhaps the highlight of the evening was the attendance of legendary Bollywood actor, Om Puri; an actor who has not only made a significant mark in Indian cinema, but also in a number of Hollywood productions, such as; City of Joy, The Ghost and the Darkness, Charlie Wilson's War, The Hundred-Foot Journey and more. [image: Om Puri during the press conference at the Rafi Peer Workshop's International Film Festival at Alhamra Arts Council on December 17, 2015 in pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment