حفیظ سنٹر میں ریاست 'پی کے' بن گئی
From the Blog pakteahouse تحریر: ملک عمید [image: Banner] گزشتہ ہفتے احمدیوں کی مخالفت میں لگائے گئے ایک اسٹیکر نے حفیظ سنٹر کی دھوم ساری دنیا تک پہنچا دی۔ یوں حفیظ سنٹر بین الاقوامی شہرت یافتہ ہوگیا۔ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا؟ ایک تاجر کی دکان سے احمدی مخالف اسٹیکر اتارنے کی خبر پنجاب حکومت نے ٹویٹر پر برادرم رضا رومی صاحب کو دی۔ ساری دنیا میں واہ واہ ہوگئی۔ ایسے لگا کہ ملک بدلنے لگا ہے۔ تاجروں نے بھی کہا کہ چلو ایک اسٹیکر ہی ہے، وہ بھی تنظیم والوں کا، ہمارا کیا جاتا ہے۔ ایک اسٹیکر اترا، ہزار لگتے ہیں اور لگے ہوئے ہیں اپنے حفیظ سنٹر میں جگہ جگہ…. مگر جس دن ان صاحب کو پکڑ لیا گیا جن کی دکان پر اسٹیکر لگا ہوا تھا تو تاجروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ غضب خدا کا، ہم میں سے ایک کو پکڑ لیا۔ یقین کیجیے کہ اگر اس تاجر کو اسٹیکر کی بجائے ٹیکس نہ دینے پر بھی پکڑا ہوتا تو ہنگامہ اتنا ہی ہونا تھا۔ اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment