[سالنامہ 2015ء] جو توقعات پر پورا نہ اتر سکے
From the Blog cricnamaکرکٹ اب بہت تیز رفتار کھیل بن چکا ہے۔ محدود اوورز کی کرکٹ شروع ہونے سے پہلے تو سال بھر میں کسی ٹیم کو ایک یا بمشکل دو سیریز ہی کھیلنے کو ملتی تھیں، اس لیے کارکردگی کو جانچنے کے لیے بھی بڑا وقت ملتا تھا۔ اب تو بھانت بھانت کی لیگ کرکٹ دنیا بھرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
تاثرات
From the Blog awaz-e-dostکرسمس کے باضابطہ آغاز میں ابھی کچھ وقت باقی ہے۔ شہر کے گرجا گھروں کے گھنٹے مسیح کی ولادت کی خوشی میں ہر کچھ عرصے بعد بجنے لگتے ہیں۔ میری کھڑکی پر ابھی ابھی ہونے والی بارش کے ان گنت قطرے ایسے بکھرے ہیں جیسے دور بہت دور میرے دیس پاکستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں بیس برس پہلے کی راتوں میں آسمان پر ستارے بکھرے ہوا کرتے تھے۔ میرے سامنے والی عمارتوں میں کہیں کہیں جگنو نما ننھی ننھی روشنیاں نظر آ رہی ہیں ۔ ایک دو جگہ ہشت رخ ستارے بھی روشن ہیں۔ سٹریٹ لائٹ کی روشنیاں درختوں کے سائے، دھندلے سائے میری بصارتوں تک پہنچا رہی ہیں۔ ٹنڈ منڈ درخت جنہیں دن کی روشنی میں ذرادور سے دیکھنے پر ہریالی کا گمان ہوتا ہے لیکن قریب جانے پر احساس ہوتا ہے کہ بارشوں کی زیادتی نے ان پر کائی کی مستقل تہہ چڑھا رکھی ہے۔ دن ابھی روشن ہو تو کبھی کبھار کوئی اجنبی سا پرندہ قریب سے اڑتا چلا جاتا ہے اور اس کے پیچھے پیچھے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Jinnah and Religious Minorities in Pakistan
From the Blog pkhope As a minority, the Muslims of India feared that they would be persecuted if the country remained united and got independence. They were afraid of Hindu revivalism and cultural and economic domination. In this backdrop, Jinnah's idea of Pakistan was not that of a theocratic state run by clerics in the name of Islam but of a modern Muslim-majority state where the minorities would enjoy all the rights which the Muslims were likely to be denied in undivided India. In an interview given as Governor-General designate, Jinnah stated: "Minorities to whichever community they may belong will be safeguarded. Their religion or faith or belief will be secure. There will be no interference of any kind with their freedom of worship. They will have their protection with regard to their religipakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment