خود غرضی یا نیکو کاری
From the Blog theajmals بعض اوقات انسان جتنا مذہب میں آگے بڑھتا جاتا ہے اپنے تئیں اتنا ہی صحیح اور مُنصف سمجھنے لگتا ہے ایسا انسان کے اندرونی مسئلے کے سبب ہوتا ہے مذہبی پیش قدمی رحم و دردمندی پیدا کرتی ہے ۔ عدالت نہیں اللہ کی یاد میں دل نرم ہوتے ہیں ۔ سخت نہیں اگر دل سخت ہو رہا ہو تو اس کا مطلب ہے دل میں اللہ نہیں بلکہ خود نمائی گھر کر رہی ہے البتہ لبادہ مذہب کا اوڑھ رکھا ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment