سِولائیزیشن (Civilization)
From the Blog theajmals آجکل بلکہ چند دہائیوں سے اُردو بولتے ہوئے انگریزی کے کئی لفظ استعمال کرنا رواج پا گیا ہے یا اِسے بڑھائی سمجھا جانے لگا ہے ۔ اس پر اعتراض نہ بھی کیا جائے تو بھی ایک پہلو پریشان کُن ہے کہ انگریزی کے جو الفاظ بولے جاتے ہیں بولنے والا اُن کے اصل معانی سے واقف نہیں ہوتا ۔ ایسے زیادہ بولے جانے والے الفاظ میں سے ایک سِولائیزیشن (Civilization) ہے جسے اُردو میں " تمدُّن" کہتے ہیں جسے عام طور پر اکائی کی بجائے جوڑا " تہذِیب و تمدُّن" بولا جاتا ہے " ثقافت ۔ تہذیب اور تمدُّن" ایک ہی ماں باپ کے بچے ہیں ۔ میں " ثقافت " اور " تہذیب " کے بارے میں سوا تین سال قبل لکھ چکا ہوں ۔ آج بات " تمدُّن (Civilization)" کی عصرِ جدید کے پڑھے لکھے لوگوں کا خیال ہے کہ اُردو والے " تمدُّن" کا تعلق مذہب سے ہو سکتا ہے لیکن انگریزی والی سِولائیزیشن کا نہیں ۔ ہر چند کہ میرے لئے دین اوّل ہے لیکن دین کو وقتی طور pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment