کیا ٹویٹر مر چکا؟
From the Blog pakteahouse تحریر: طاہر اکبر [image: twitter] عمومی طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا کا سب سے بڑا فائدہ عوام کو ہوا ہے، جنکواپنی آواز اٹھانے کا ایک میڈیم میسر آ گیا ہے۔ پاکستان کے کانٹکسٹ میں یہ چیز مزید دلچسپ اور درست ہے۔ ہم نے دیکھا ہے کہ عوام نے سیاست، سماجی معاملات اور اداروں کی پرفارمنس کے حوالے سے ٹویٹر کو ایک اچھے ٹول کے طور پر استعمال کیا اور اس سے کئی اچھے نتائج حاصل کئے۔ تاہم اس تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہے اوراسکی بنیاد مکمل طور پر کاروباری اصولوں پر ہے۔ تقریبا تمام بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سٹاک مارکیٹ پر لسٹ ہو کر پبلک کمپنیاں بن چکے۔ فیس بک، لنکڈ اِن اور ٹویٹرتینوں امریکہ کے مقبول ترین سٹاکس ہیں کیونکہ انکی بنیاد 'مستقبل کے مواقع' یا ٖ Future Opportunities پر ہے۔ لسٹڈ کمپنیاں سال کی ہر سہہ ماہی کے بعد اپنی مکمل مالیاتی رپورٹ جاری کرتی ہیں جس میں عوام اور مارکیٹ کو بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment