شناسائی
From the Blog islamicspiritualism تحریر ۔۔ سالک وٹو ۔۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ''' شــنا سا ئی ''' ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ عقیدتیں پالنے کے لیے کسی کے بارے میں جاننا ،ماننا یا پہچاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔اگر آپ کو کسی کے بارے میں کوئی علمی یا عملی شناسائی نہیں ہو گی تو آپ اپنی عقیدتیں وابسطہ نہیں کر پاو گے ۔ شناسائی کے کئی ذرائع ہو سکتے ہیں ۔ جن میں سے کچھ ذرائع کے بارے میں یہاں ہم بات کریں گے ۔۔ '' عملی شناسائی '' اللہ کے پیارے نبی ﷺ کے زمانہ مبارک کی بات ہے کہ مکہ مکــرمہ میں ایک ضعیف عورت رہتی تھی ۔کافروں نے اسے بتایا کہ (نعوذ باللہ) مکہ میں ایک جادوگر آیا ہے جو ہمارے خداوں کو برا بھلا کہتا ہے ۔اس بوڑھی عورت کو کافروں نے نبی پاک ﷺ کے متعلق غلط شناسائی کرا دی جس کی وجہ سے وہ ضعیف عورت آپ ﷺ کت متعلق برا گمان رکھنے لگی اور اپنا موجودہ مذہب و عقیدہ بچانے کے لیے اس نے اپنا سامpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment