اللہ اکبر
From the Blog seems77 اللہ اکبر کے الفاظ وہ سب سے بڑی حقیقت ہیں جو کسی انسان کی زبان سے ادا ہو سکتے ہیں ۔ یہ اتنے بڑے الفاظ ہیں کہ آسمان و زمین بھی ان کی عظمت کا تحمل نہیں کرسکتے، مگر شرط یہ ہے کہ یہ الفاظ اپنی اصل اسپرٹ کے ساتھ پڑھے جائیں ۔ ان الفاظ کی اصل اسپرٹ یہ ہے کہ ایک بندہ عاجز یہ دریافت کر لے کہ یہ عظیم ترین کائنات ، سورج، چاند، ستارے ، شجر و حجر، چرند و پرند، ہواپانی، دریا صحرا، خشکی و تری، بلندی و پستی، انسان و حیوان، مرد و عورت سب کا مالک ایک ہی ہے ۔ اور وہی میرا بھی مالک ہے ۔ میرا ہر خیر و شر، خوشی و غمی، نفع و ضرر اسی کے ہاتھ میں ہے۔ میں عاجز مطلق ہوں وہ قادر مطلق ہے ۔ میں کچھ بھی نہیں وہ سب کچھ ہے ۔ یہی احساس اللہ اکبر ہے۔ یعنی اللہ بڑا ہے اور میں چھوٹا ہوں ۔ مگرجیسا کہ ایک عارف باللہ نے ٹھیک کہا ہے۔ آج اللہ اکبر کا مطلب یہ بن گیا ہے کہ اللہ بڑا ہے اور تم چھوٹے ہو۔ لوگوں نے اللہ کی عpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment