ممتاز قادری کی سزائے موت عدلیہ کا جرات مندانہ فیصلہ
From the Blog pakteahouse عماد ظفر [image: Mumtaz qadri] انصاف کسی بھی معاشرے کے پھلنے پھولنے اور بقا کا ضامن ہوتا ہے. بروقت آور فوری انصاف سماجی رویوں پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے جس معاشرے میں انصاف فوری اور سستا ملے اس معاشرے کا باہمی رویہ مثبت ہوتا ہے اور وہاں جرائم کی شرح بھی کم ہوتی ہے اس ضمن میں سکینڈی نیوین ممالک کی مثال دی جا سکتی ہے. ہمارے ہاں انصاف بھی اشیائے صرف کی طرح مہنگا آور لوگوں کی پہنچ سے باہر دکھائی دیتا ہے. سپریم کورٹ آف پاکستان ایسے میں واحد ادارہ ہے جس نے جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری کے دور سے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے میں قدرے بہتری سے کام کیا آور اس ضمن میں حال ہی میں ممتاز قادری کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے جسٹس اصف کھوسہ صاحب نے انتہائی دلیر ریمارکس دیئے جس میں انہوں نے وضاحت کے ساتھ توہین اور توہین کے مروجہ قانون میں بنیادی فرق واضح کیا. وطن عزیز میں بسنے والے لوگ نبی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment