ہم انڈیا سے کھیلنے کے لیے کیوں مرے جا رہے ہیں
From the Blog pakteahouse تحریر: عمیر حسن [image: Image source Internet] Image source Internet حال ہی میں پی سی بی کے سابقہ ٹاپ آفیشل نجم سیٹھی کا بیان سامنے آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی انڈو۔پاک کرکٹ سیریز کے لیے پر اُمید ہیں۔یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ ہماری کرکٹ کی ٹاپ مینجمنٹ اس بات پر بضد کیوں ہے کہ ہماری کرکٹ کی بھلائی اسی میں ہے کہ ہم بھارت سے کرکٹ کے تعلقات دوبارہ استوار کریں، حالانکہ دوسری جانب (بھارت) سے ہمیں مسلسل لال جھنڈی دیکھنے کو مل رہی ہے کیونکہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ کرکٹ سے زیادہ انہیں اپنی سکیورٹی عزیز ہے۔بات تو ان کی بھی ٹھیک ہے کہ کرکٹ تب ہی ممکن ہے جب ملک میں امن و امان ہو اور ہر کھلاڑی صرف اور صرف اپنے کھیل پر توجہ دے سکے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہمیشہ بھارت سے کھلینے کو اتنی اہمیت کیوں دیتا ہے جب کہ انہیں پتہ بھی ہے کہ بی سی سی آئی انہیں بہت بار اسی قسم کا ٹpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment