آئو کھیلیں اردو اردو
From the Blog pakteahouse تحریر: عندیل علی مجھے ایک شدید قسم کی خوش فہمی ہے! کہ اگر ہم پاکستان میں فارسی پڑہانا شروع کردیں تو اس سے قومی یکجہتی کئی گنا بڑھ جائے گی! وجہ؟ عموماً لوگوں کو اردو سمجھ آجاتی ہے! پنجابی بھی(گانے سن سن کر آ ہی گئی ہے)، سندھی بطور مضمون ویسے بھی پڑہا دی جاتی ہے۔ اور جن کو سندھی نہ آتی ہو وہ بھی سرائیکی جاننے کی وجہ سے سندھی سمجھ لیتے ہیں (ویسے سنا ہے سرائیکی پاکستان کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے)۔ لیکن مسئلہ بلوچی اور پشتو سمجھنے اور بولنے پر آ کر اٹک جاتا ہے! اس موقع پر فارسی کام آسکتی ہے! میری خوش فہمی کے مطابق، فارسی زبان بولنے والا، پشتو اور بلوچی بھی بول اور سمجھ سکتا ہے۔ مجھے ایک اور خوش فہمی بھی ہے، اور وہ یہ ہے کہ ہمیں، ترکی اور عربی بھی پڑہنا شروع کردینی چاہیئے؟ وجوہات تین ہیں، اور تینوں ہی بڑی اسٹریٹیجک ہیں، پہلی ہے نوکری! ہم میں سے اکثر کا دل کرتا ہے کہ، pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment